متذکرہ بالا پیکج ومنصوبہ جات ہائے ترقیء شہر کراچی سے مابدولت کو امید بسیار وابستہ ہیں ، تاہم بصورت رسیدیء دست عناصر بد ، اس نیت و کار کے ضیاں افسوسناک کے حوالے سے مابدولت کو تحفظات بھی دامنگیر ہیں ۔:):)
مابدولت خواہرم مقدس کو شادی کی نویں سالگرہ کی دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں کہ
" تمام عمر تجھے زندگی کا پیار ملے
خدا کرے یہ خوشی تجھ کو باربار ملے " ۔:congrats: شادی کی :birthday:۔:):)
مابدولت برادرم شمشاد کو قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔:):)
:welcome: ، جی آیانوں ، بھلی کرے آیا ، پخیر راغلے ، وش آتکے ، welcome back .
اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ مملکت خداداد کو اس وبا سے نجات عطا فرما رہے ہیں۔دعا ہے کہ وہ ذات پاک ساری دنیا کو اپنی رحمت کی چھاؤں میں رکھے۔آمین ثم آمین:):)