نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    وقتا فوقتا، ایک مقررہ وقفے پر. (بنگ)
  2. محب علوی

    اردو فونٹ ہوم اسٹنٹ home assistant میں استعمال کرنے کاطریقہ

    کتنے جملے ہو گئے ہیں 4933 میں سے۔ جملوں کی تعداد سے باقی لوگوں کو تحریک ملے گی۔
  3. محب علوی

    اردو فونٹ ہوم اسٹنٹ home assistant میں استعمال کرنے کاطریقہ

    ایک کام کر لیتے ہیں یوسف سلیم ۔ اسی دھاگے میں چند جملے روز ترجمے کے لیے پیش کرتے رہیں چاہے اس میں چند جملوں کا ترجمہ خود بھی کر لیں۔ اس طرح زیادہ دیر تک دھاگہ متحرک بھی رہے گا اور لوگوں کو بھی پتہ چلتا رہے گا۔ دوسرا جملوں کی کل تعداد اور ترجمے کے لیے بقیہ تعداد کا حساب بھی ہوتا رہے گا۔
  4. محب علوی

    اردو فونٹ ہوم اسٹنٹ home assistant میں استعمال کرنے کاطریقہ

    اس وقت اصل میں ایک دو ہفتے دفتری مصروفیات بہت ہیں ورنہ کئی اطلاقیوں کے تراجم میں کافی کام کیا ہے میں نے۔ خاص طور پر فائر فاکس کے انٹرفیس کو اردوانے میں۔ محمداحمد بھائی کچھ توجہ اس طرف دینے کی ضرورت ہے اور ایک دو بندوں کو اس طرح راغب کر لیا جائے تو ایک ہفتے میں نہ سہی جنوری کے مہینے میں یہ کام...
  5. محب علوی

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    قاضی سپریم کورٹ کی براہ راست کوریج میں براہ راست جس طرح کی کم ظرفی پر اتر ہوئے ہیں اسے دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ اتنے بڑے عہدے پر ایسا چھوٹا شخص کیسے پہنچ گیا اور گر پہنچ گیا تو عہدے کا ہی کچھ پاس کر لے، کچھ حیا کر لے۔
  6. محب علوی

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس عطا کرے۔ آمین
  7. محب علوی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    وہیں خوش آمدید کہنے والوں میں اب میں بھی شامل ہوں۔
  8. محب علوی

    آپ اسے محفل میں کسی زمرے میں پوسٹ کریں تو وہ فیڈ میں نظر آئے گا اور وہاں لوگ جواب بھی دے سکیں گے۔

    آپ اسے محفل میں کسی زمرے میں پوسٹ کریں تو وہ فیڈ میں نظر آئے گا اور وہاں لوگ جواب بھی دے سکیں گے۔
  9. محب علوی

    تعارف اپنا تعارف کیا کروائیں

    خوش آمدید یوسف سلیم
  10. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    اس پر تو بلاک کا پیغام آ رہا ہے ۔
  11. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    خیر مبارک ، میں ویسے اپنی نصف بہتر سے یہی کہہ رہا تھا کہ عنوان پڑھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی دوشیزہ شادی کی عمر کو پہنچ گئی ہے۔ ☺️
  12. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    شرارتیں اور تنازعات ہی تو حاصل ہیں اس محفل پر۔ الیکشن والے دھاگے اگر کوئی شیئر کر دے یا خطوط تو ماضی کی یادیں تازہ ہو جائیں گی۔ وہ بھی کیا وقت تھا جب آتش جوان تھا 🤣
  13. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    جی، ٹیکنیکل پراجیکٹ مینجمنٹ۔ اب پروگرام منیجر بنانے پر زور دے رہا ہوں کہ تکنیکی اعتبار سے وہی کر رہا ہوں ۔
  14. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    یقین تو جب آئے سو آئے، اس دھاگے کے سب افراد البتہ دوبارہ ریڈار پر آ گئے ہیں۔
  15. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    اس دفعہ انگلیاں کٹوانے کی بجائے انگلیاں پروف خوانی میں ڈبونے کا مصمم ارادہ ہے۔ 😅
  16. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    اصل میں پیشہ ورانہ زندگی کا تجربہ بھی یہی ہے۔ پراجیکٹ کی منصوبہ بندی ، ٹاسک بنانا، تفویض کرنا،مسلسل ٹیم پر نظر رکھنا، ممبران کو چلانا، مورال بلند رکھنا اور جہاں ضرورت ہو وہاں افرادی قوت بڑھانا ایک پراجیکٹ منیجر کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہوتا ہے۔ میں نے اسے دوستانہ انداز میں محفل پر آزمایا،...
  17. محب علوی

    مبارکباد محب علوی کے محفل پہ اٹھارہ سال

    میرے خیال سے یہ خدمت بہت سے لوگ اردو محفل پر انجام دے رہے ہیں اور ان شاءاللہ یہ حلقہ محبان اردو کا قائم رہے گا۔
  18. محب علوی

    اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

    ان شاءاللہ اس دھاگے کو تازہ رکھیں تو مدد مل جائے گی یہیں محفل سے ۔
Top