نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    جو ہم پہ گزری ہے شاید سبھی پر گزری ہے فسانہ جو بھی کہا وہ سنا سنا سا لگا

    جو ہم پہ گزری ہے شاید سبھی پر گزری ہے فسانہ جو بھی کہا وہ سنا سنا سا لگا
  2. صابرہ امین

    ماشااللہ!! اللہ آسانی کے ساتھ تمام ارکان پوری کرنے کی توفیق دے اور آسانیاں عطا فرمائے! آمین

    ماشااللہ!! اللہ آسانی کے ساتھ تمام ارکان پوری کرنے کی توفیق دے اور آسانیاں عطا فرمائے! آمین
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے شمی کپور کی اچھل کود بھی دیکھ لی اور وہ حسین خاتون شرمیلا ٹیگور تھیں ابھی معلوم ہوا!! میرے ذہن میں کوئی مدھوبالا جیسی خاتون کا تصور تھا۔
  4. صابرہ امین

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ مبارک شمشاد بھائی۔۔دعا ہے کہ آپ ہمیشہ جنم دن کی ان گنت خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ گزاریں۔ آمین!
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاہاہا۔۔ سیما علی آپا مزا آگیا! کافی عرصے بعد سنا ہے۔ اسکول کے زمانے میں سنتی تھی اور اس خوبصورت خاتون سے ملنے کا تصور کرتی تھی جس کے بارے میں گانا لکھا گیا ہے!! :LOL:
  6. صابرہ امین

    جی الحمد للہ، محمداحمد بھائی! سب خیریت ہے۔ موسم کی چھیڑخانیاں جاری رہتی ہیں۔ اب طبیعت کافی...

    جی الحمد للہ، محمداحمد بھائی! سب خیریت ہے۔ موسم کی چھیڑخانیاں جاری رہتی ہیں۔ اب طبیعت کافی بہتر ہے۔خیریت دریافت کرنے کا شکریہ۔ آپ سنائیے بھابھی بچے کیسے ہیں؟ کیسی گزر رہی ہے؟
  7. صابرہ امین

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    ماشااللہ۔۔ خوبصورت اشعار!! بہت سی داد!! کیا بات ہے ہمارے استاد محترم کی!
  8. صابرہ امین

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    خوبصورت اشعار ۔۔ ڈھیروں داد!! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔۔
  9. صابرہ امین

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    خوبصورت غزل۔۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے!! واہ۔۔ بہت عمدہ!!
  10. صابرہ امین

    { برائے اصلاح }

    خوبصورت شاعری!! داد قبول کیجیے! یہ سوچتا ہوں تو اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں کہ تیرا اب کوئی رشتہ نہیں رہا مجھ سے ہمارا بھی یہی سوال ہے۔۔ اللہ خیر کرے!
  11. صابرہ امین

    خوش نصیب ہیں آپ کہ حال پوچھ لیا جاتا ہے ۔ ۔اب تو خیریت پوچھنے کا بھی زمانہ نہیں رہا!!

    خوش نصیب ہیں آپ کہ حال پوچھ لیا جاتا ہے ۔ ۔اب تو خیریت پوچھنے کا بھی زمانہ نہیں رہا!!
  12. صابرہ امین

    روانگی سے قبل آخری ملاقات

    بہت شکریہ سیما آپا۔۔ دیکھیے کب ملاقات ہوتی ہے ۔ آپ اور ہم، ہم اور آپ۔۔ بس چار لوگ ہی ہوں گے۔۔ ان شا اللہ :)
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے ، آپ نے دل خو ش کر دیا۔۔ میرا پسندیدہ گانا ہوا کرتا تھا!
  14. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوم پھر کر یہیں آنا ہوتا ہے ۔ آداب سیما علی آپا۔۔ کیا حال چال ہیں؟
  15. صابرہ امین

    اندرون اٹلانٹا

    شاید اس لیے کہ ترکی کبھی رومی سلطنت کا حصہ تھا۔جیسے بنگلہ دیش پاکستان کا۔
  16. صابرہ امین

    دعا ہے کہ آپ کے سب پیارے اگلی تمام عیدوں میں آپ کے ساتھ ہوں۔

    دعا ہے کہ آپ کے سب پیارے اگلی تمام عیدوں میں آپ کے ساتھ ہوں۔
  17. صابرہ امین

    آمین۔ثم آمین!

    آمین۔ثم آمین!
  18. صابرہ امین

    کتنے پھول ہیں سیما آپا؟؟ [SPOILER]

    کتنے پھول ہیں سیما آپا؟؟
Top