من و سلوٰی
اک نفس سلوٰی کی تلاش میں من کو کھو بیٹھا. اک روز کسی غار کے دہانے غار کے دہانے نو افراد اور کتے کو ساتھ پایا ... وہ کسی خواب کے خواب میں داخل تھا .... اس نے خوابیدہ اصحاب کو اپنی تجسیم میں جاگا پایا جبکہ وہ سوئے ہُوئے اصحاب اس سے بیگانہ تھا. سب نے اس کے سامنے کورنش بجا لائی ... کتا...