نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    بہت مہربانی سر الف عین اور شکیل احمد خان23 صاحب، وقت اور رہنمائی کے لیے
  2. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    سر الف عین شکیل صاحب نے کچھ نقائص کی نشاندہی کی تو پھر کچھ تبدیلیاں کی ہیں ۔ اب دیکھیے مطلع میں آدمی والا ہی دوسرا مصرع رکھ رہا ہوں تاکہ یہ گمان نہ ہو کہ میں نعوذ باللّہ خودُ کو خدا بنا رہا ہوں جیسا کہ آپ کو پہلی دفعہ محسوس ہوا تھا نہ ہی طلب نہ کسی کی دُعا بناتا ہے تو مجھ سے آدمی پھر کیوں خدا...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ کچھ تبدیلیاں ویسے ہی کر دی ہیں جیسا آپ نے فرمایا تھا۔ کچھ اشعار نکال کر متبادل ڈال دیئے ہیں۔ مقطع بھی بدل دیا ہے اگر طلب نہ کسی کی دُعا بناتا ہے مجھ ایسا آدمی پھر کیوں خدا بناتا ہے کوئی تو راہ کے جگنو بھی مار ڈالتاہے جلا کے خوں کوئی اپنا، دیا بناتا ہے میں اپنے آپ نہیں...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: کسی کی چاہ نہ حرفِ دُعا بناتا ہے

    سر الف عین شکیل احمد خان23 پچھلے دو تین مہینے، شاعری کی طرف مائل نہ ہونے کی وجہ سے اس غزل پر مزید کام نہ کر سکا ۔ اب پچھلے کچھ دنوں سے کچھ ہلچل ہوئی تو سوچا اس غزل کا بھی کچھ کر لیا جائے۔ استادِ محترم آپ کی اور شکیل صاحب کی تجاویز کی روشنی میں کچھ درستگی کے ساتھ غزل دوبارہ آپ کی خدمت میں اصلاح...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: جتنی پیتا ہوں اب آتی نہیں پیمانے میں

    سر، اس مصرعے کو یوں کر دیتا ہوں مجھ کو کیا کیا نہ پڑا کھونا تجھے پانے میں
  6. مقبول

    برائے اصلاح: جتنی پیتا ہوں اب آتی نہیں پیمانے میں

    سر الف عین ، بہت شکریہ اضافی مطلع کو مطلع اولیٰ میں بدل لیا ہے۔ تین اشعار کی درستگی یا متبادل یہ ہیں قرب کی آگ سے اک بار جو گذرا اس کی عشق کی آگ سے جھجھکا نہ گذر جانے میں جو ہمیں چھوڑ گیا اب نہ کبھی آئے گا ہو گیا دل کو میں ناکام یہ سمجھانے میں جان بھی جاتے بچی نام و نسب سے بھی گیا میں نے کیا...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: جتنی پیتا ہوں اب آتی نہیں پیمانے میں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے جتنی پیتا ہوں اب آتی نہیں پیمانے میں زندگی میں نے بسر کر دی ہے میخانے میں یا بجھا دے پیاس جو ساقی ،نہیں میخانے میں مُنہ ہی دیکھا مرا شرکت نہ کی دفنانے میں اُس کو جلدی تھی بہت غیر کے ہاں جانے میں...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    بہت اچھا ہے۔ ایسے ہی کر لیتا ہوں۔ بہت بہت شکریہ، سر
  9. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    سر الف عین ، بہت نوازش کیا یہ مصرعہ اس طرح ٹھیک ہو سکتا ہے معتبر عاشقی نے کر دیا اک حشرے کو یا معتبر عاشقی نے کر دیا اس کو ورنہ
  10. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    سر الف عین ، بہت مہربانی اب دیکھیے مطلع بدل دیا ہے رحم قدرت کو نہ آیا یہ ستم ڈھانے میں لکھ دیئے دکھ مری قسمت کے ہر اک خانے میں معتبر کر دیا ہے عشق نے اک حشرے کو ورنہ کیا خاص تھا کمزور سے پروانے میں سر، میں تو شک کا فائدہ لینا چاہتا تھا۔ اب آپ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے تو مجھے مرنا ہی پڑے گا...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    سر الف عین آپ ہی کچھ وقت مرحمت فرمائیں۔ شکریہ
  12. مقبول

    برائے اصلاح: بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیشِ خدمت ہے جناب شکیل احمد خان23 صاحب ۔ فرمائیے ، آپ اس غزل کو پہلے والی غزل کے مقابلے میں کس طرح دیکھتے ہیں بس یہی اک تھا مرض شہر کے دیوانے میں ہر قدم پیار کیا جانے یا انجانے میں معتبر عشق نے ہے کر دیا اک حشرے...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سر الف عین دوسرے مصرعے کی شدت کچھ کم کی ہے ۔ اب دیکھیے صرف پینے کے سبب اس کو نہیں چوم لیا دل کی خواہش بھی تھی شامل مجھے بہکانے میں عظیم ، شکیل احمد خان23 ، محمد عبدالرؤوف صاحبان کیا کہتے ہیں
  14. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    بہت شکریہ، ابھی کچھ اور سوچنے کی ضرورت ہے مجھے۔ 😊
  15. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سر، اگر تھام لیا کی بجائے چوم لیا کر دیں تو بہتر ہو سکتا ہے؟ کہنا یہ تھا کہ جو ہوا صرف پی کر بہکنے کی وجہ سے نہیں ہوا، دل نے بھی بہکانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ کیا کہتے ہیں، سر؟
  16. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    ٹھیک ہے، سر۔ یہی رکھ لیتا ہے شکریہ سر۔ ایسے ہی کر لیتا ہوں سر،آپ نے فرمایا ہے کہ اس شعر کا پہلا مصرعہ واضح نہیں ہے۔ مجھے بھی ایسے ہی محسوس ہوتا ہے۔ آپ کے خیال میں کس طرح واضح کیا جا سکتا ہے؟
  17. مقبول

    برائے اصلاح: اک نظر اس کی ہے کافی مجھے میخانے میں

    سیما علی صاحبہ، پسندیدگی کے لیے شکر گذار ہوں
Top