نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    مراسلہ میٹر

    اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین
  2. عبدالصمدچیمہ

    مراسلہ میٹر

    ک کچھوے اور خرگوش کی جگہ اب کوئی نیا ڈیجیٹل جانور ہونا چاہیے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    کینوس جا بجا پھٹا ہوا تھا - ایک نئی کاوش

    واہ واہ واہ۔ بہت خوب زندگی اس سے مختلف تھی شکیل ہم نے مکتب میں جو رٹا ہوا تھا
  4. عبدالصمدچیمہ

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بیشک نام ہی کافی ہے
  5. عبدالصمدچیمہ

    موسم کا حال

    سمبڑیال میں دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ کل سورج اور بادل کی آنکھ مچولی جاری رہی۔ آج بادل بالکل بھی نہیں ہیں۔ لیکن سردی بہرحال موجود ہے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    پرائیویٹ سکولز کے پیپرز کی وجہ سے مصروفیت۔۔۔۔۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    کوچۂ آلکساں

    یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ دروازہ لگوایا ہی نہ ہو۔ دروازہ لگانا بھی تو محنت کا کام ہے۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    معاشرہ اور عدم برداشت - ضیاء الرحمٰن ضیاء

    ریئل ورلڈ میں بحث رشتے دیکھ کر ہی کی جاسکتی ہے، حساس رشتوں والی جگہ پر سیاسی گفتگو سے پرہیز اور جن کو غصہ دلانا ہے وہاں پر بحث کی جاسکتی ہے۔ کیونکہ اپنے لیڈر کا دفاع آنکھیں بند کرکے کرتے ہیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اللہ پاک مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
  10. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد عبدالصمد چیمہ کے اردو محفل میں پانچ سال

    بہت شکریہ۔ آمین۔ اللہ پاک اُردو محفل کے سب ممبرز کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انتہائی خوبصورت اور بہترین شخصیت تھے۔ اللہ اکبر
Top