نتائج تلاش

  1. امین شارق

    شعر ہمارا دیا ہوا، تشریح آپ کی!

    یہاں شاعر جو ایک عاشق بھی ہے اپنے رفیق/مھبوب سے شدید ناراض ہیں شعر کہنے کا سبب یہ بنا کہ وہ اپنے محبوب سے اظہار محبت کر بیٹھا ہے لیکن محبوب جو شاید ابھی پختہ ذہن نہیں ہے محبوب کی اس حرکت پر غصہ ہیں اور شور کر کر کے آسمان سر پر اٹھالیا ہے جس پر تمام گھر والے،محلے والے/رقیب جمع ہوگئے اور عاشق کو...
  2. امین شارق

    غزل: جاہل سے قیادت کی امید نہیں کرتے

    بہت اچھی غزل ہے عابد بھائی ماشاء اللہ
  3. امین شارق

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    اصلاح کرانی لازمی ہے یا ایسے ہی پوسٹ کردوں
  4. امین شارق

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    غالب سر نے 10 اشعار کہے تھے میں 20 تو کہہ ہی لوں گا۔۔ ٹوٹے پھوٹے اشعار۔۔
  5. امین شارق

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ٹھیک ہے تو ایک غزل پر کام شروع کردیا ہے طوالت پر کوئی پابندی تو نہیں ہوگی نا۔۔
  6. امین شارق

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    کیا ہمیں اس زمیں میں غزل کہنے کیا اجازت مل سکتی ہے
  7. امین شارق

    تن تو ہے، من تلاش کرتے ہیں غزل نمبر 165 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ صریر بھائی پسند یدگی کے لئے۔۔
  8. امین شارق

    تن تو ہے، من تلاش کرتے ہیں غزل نمبر 165 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر یاسر شاہ سر فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن تن تو ہے، من تلاش کرتے ہیں دِل ہے، دھڑکن تلاش کرتے ہیں عکس کِردار کا دِکھائے جو ایسا درپن تلاش کرتے ہیں اپنے اسلاف کی ترقی کا آؤ مدفن تلاش کرتے ہیں چار دِن کے جہاں میں جانے کیوں؟ لوگ مسکن تلاش کرتے ہیں ساتھ جِن کے نہ ہو کوئی رہبر اُن کو رہزن...
  9. امین شارق

    تعارف ماریہ سحر کا تعارف

    ماریہ سحر صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید
  10. امین شارق

    وہ آنکھ کیسی کہ جس میں ذرا سا آب نہ ہو غزل نمبر 164 شاعر امین شارؔق

    شکریہ الف عین سر غزل اصلاح کے بعد۔۔ وہ آنکھ کیسی کہ جِس میں ذرا سا آب نہ ہو نہ دل ہی دل ہے وہ، جس دل میں اضطراب نہ ہو یہ بحث چِھڑ گئی ہے گلُستاں کے پُھولوں میں رہیں گی تتلیاں محفوظ گر کتاب نہ ہو وگرنہ چُپ ہی رہو خامشی ہی بہتر ہے سوال وہ کرو جِس کا کوئی جواب نہ ہو جو بِیج بوئیں گے ہم اس کا پھل...
  11. امین شارق

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    سب محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو!
  12. امین شارق

    وہ آنکھ کیسی کہ جس میں ذرا سا آب نہ ہو غزل نمبر 164 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر یاسر شاہ سر مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فَعِلن خُوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی زمین میں ایک غزل۔۔۔ وہ آنکھ کیسی کہ جِس میں ذرا سا آب نہ ہو وہ دِل بھی دِل نہیں ہے جِس میں اِضطراب نہ ہو یہ بحث چِھڑ گئی ہے گلُستاں کے پُھولوں میں رہے گی تِتلیاں محفوظ گر کتاب نہ ہو وگرنہ چُپ ہی رہو خامشی ہی...
  13. امین شارق

    ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی غزل نمبر 163 شاعر امین شارؔق

    سپاس گزار ہوں جناب الف عین سر دو اشعار نکال دئے ہیں غزل اصلاح کے بعد کچھ اس طرح ہے۔۔ ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی ہوگئی صُلح تب لڑائی کی اصلاح کے بعد۔ آپ اچھے ہیں کب لڑائی کی؟ ہم ہی ہیں بے ادب ،لڑائی کی چُپ رہے ہم تو پِھر جھگڑتے نہیں چُپ نہ رہ پائے جب ،لڑائی کی کِتنی معصومیت تھی بچپن میں مِل...
  14. امین شارق

    ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی غزل نمبر 163 شاعر امین شارؔق

    سپاس گزار ہوں زوجہ اظہر بہن غزل پسند کرنے لئے۔۔
  15. امین شارق

    ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی غزل نمبر 163 شاعر امین شارؔق

    بہت شکریہ صریر بھائی ،ظفری بھائی غزل کی پسندیدگی کے لئے۔۔۔
  16. امین شارق

    ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی غزل نمبر 163 شاعر امین شارؔق

    الف عین سر یاسر شاہ سر فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن محمداحمد صاحب کی غزل کی دھوم مچی ہوئی ہے اردو محفل ہے، اسی زمین میں ایک غزل کہنے کی کوشش کی ہے ملاحظہ فرمائیں اور اپنی قیمتی رائے سے نوازئیے شکریہ۔۔ ہم نے اِک دِن عجب لڑائی کی ہوگئی صُلح تب لڑائی کی آپ اچھے ہو کب لڑائی کی؟ ہم ہی ہیں بے ادب ،لڑائی...
  17. امین شارق

    عِشق میں وصلِ یار نعمت ہے غزل نمبر 162 شاعر امین شارؔق

    سپاس گزار ہوں جناب الف عین سر اور عبدالرؤوف بھائی برف نار والا شعر خارج کردیا ہے غزل سے، تابِ سورج والا مصرع تبدیل کردیا ہے عِشق میں وصلِ یار نعمت ہے جِس کو مِل جائے پِیار نعمت ہے ہر کسی کو ہے یہ نصیب کہاں حُسن مِلنا بھی یار نعمت ہے نِیند اِن کے بِنا نہیں آتی یہ سکوں، یہ قرار نعمت ہے ہے...
Top