پہلے امیر خسرو کے اس دوہے کی درستی کر لیجیے
گوری سووے سیج پہ مکھ پر ڈارے کیس
چل خسرو گھر آپنے سانجھ بھئی چوندیس
کیس بالوں کو کہتے ہیں
یعنی گوری اپنے چہرے پر بال بکھرائے سیج پر سو رہی ہے
چلو خسرو گھر کی جانب چلتے ہیں کہ شام چاروں اور یا چاروں اطراف میں چھا گئی ہے
یہاں مراد اس کے حسین بالوں کی...
ارے معذرت کس بات کی بھلا۔۔ان کی نظر میں آپ کا جواب بالکل درست ہو گا یہ تو میں نے اپنی بے خبری کا اظہار کیا :)
تجھ مکھ نے خبردار کیا بے خبری کوں
:sneaky:
میری پیڑ نہ پڑ توں
اپنا راگ سہیڑ
توپا توپا سیتے پھٹّ میں
نہ پھر توں ادھیڑ !!
آساں نوں دھرکونے لگے
کہڑا آ کے توڑے
نہ ہی مینوں پھل لگدے نے
نہ وجدے نے روڑے
تھوڑا پا دے کلر جڑ وچ
میرا کم نبیڑ!