نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سام سنگ کے نوٹ چھ کے غائب ہونے اور اس کی جگہ براہ راست نوٹ سیون آنے کی وجہ؟

    ویسے تو آئی فون کے بھی سخت گرم درجہ حرارت پر پھٹنے کی خبریں موجود ہیں پر عام روم ٹیمپریچر پر موبائل فون کا پھٹ جانا ہاتھ میں خود کش بم رکھنے کے مترادف ہے۔
  2. arifkarim

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    لیپ ٹاپ پر اپڈیٹ نہ کریں وگرنہ وہاں بھی یہی مسئلہ آئے گا۔ میں نے ونڈوز کل کے بیک اپ سے ری اسٹور کر دی ہے۔ اسوقت پرانا ورژن ہی چلا رہا ہوں۔
  3. arifkarim

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    جمیل نوری نستعلیق ۳ صرف فائر فاکس میں درست رینڈر ہوتا ہے۔ آپ شائد کسی اور فانٹ کی بات کر رہے ہیں۔
  4. arifkarim

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عین ممکن ہے۔ کتاب کا نام چیک کرتا ہوں۔ امیج اسی لئے پوسٹ کیا تھا کہ دیکھیں کس طرح احادیث کا غلط استعمال کیا جاتا ہے۔
  5. arifkarim

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    اگر آپ دونوں کو کہیں لگا کہ میں نے "دماغ چلتا ہے" لکھ کر اپنی تعریف کرنے کی کوشش کی ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
  6. arifkarim

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    گوگل گروم کے پرانے ورژنز یہاں دستیاب ہیں۔ ایک حل یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی متبادل براؤزر جیسے فائر فاکس استعمال کر لیا جائے جس میں اردو کی رینڈرنگ بہت بہتر ہے۔
  7. arifkarim

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    خس کم جہاں پاک۔ فائر فاکس پر شفٹ ہو جائیں
  8. arifkarim

    اب تک کا بہترین سمارٹ فون

    اگر خودکشی نہ کرتا شاید خرید ہی لیتا
  9. arifkarim

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکر ہے اس لڑی میں کسی نے مجھے شعر کہنے کیلئے ٹیگ نہیں کیا۔ بال بال بچ گیا۔
  10. arifkarim

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ شاید کسی اور سیارے پر موجود ہیں۔
  11. arifkarim

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    Technically, the new phone is far worse than its predecessor
  12. arifkarim

    دریافت

    چونکہ برائی یا اچھائی کا تعین بھی انسانی شعور سے ہی ہوتا ہے اسلئے معاشرے میں بگاڑ کا سبب انسان خود بنتا ہے۔ قانون سازی کا مقصد اس بگاڑ کو کم کرنا ہے۔ مکمل ختم کرنا نہیں کیونکہ انسان کا شعور مکمل طور پر آزاد ہے۔
  13. arifkarim

    دریافت

    جزاک اللہ۔ تمام سوالوں کا تسلی بخش جواب مل گیا۔
  14. arifkarim

    دریافت

    مادی طور پر دماغی نیورونز تما م تر انسانی فکر و سوچ کا مظہر ہیں۔ شعور کیا ہے، اسکا جواب ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا۔
  15. arifkarim

    دریافت

    معیار بھی تو انسان اپنے انتخاب سے طے کرتے ہیں۔ جیسے معیاری اشیاء کی طلب بڑھا کر اسکی فروخت بڑھاتے ہیں یہاں تک کہ وہ معیار کا اسٹینڈرڈ بن جاتی ہیں۔ بالکل ویسے ہی انسانی شعور کے تحت غلط یا صحیح کیا ہے اسکا تعین مجموعی انتخاب کروا کر معلوم کیا جا سکتا ہے۔
  16. arifkarim

    دریافت

    جن معاشروں میں انسانی شعور کے تحت غلط اور صحیح کا فیصلہ بذریعہ قانون سازی کیا گیا ہے، انکے بارہ میں وحی کیا کہتی ہے؟
  17. arifkarim

    دریافت

    یعنی فتاویٰ کے خوف سے صحت مند بحث کا حصہ بننا پسند نہیں ہے؟
  18. arifkarim

    دریافت

    یعنی جہاں انسان اپنے شعور کے مطابق غلط یا صحیح کا فیصلہ کرے اس فیصلہ کو درست مانا نہیں جائے گا؟
  19. arifkarim

    دریافت

    بحث کرنے میں کیا برائی ہے۔ نئے علوم کیلئے بحث و مباحثہ ضروری ہے۔
  20. arifkarim

    دریافت

    غلط اور صحیح کے فیصلہ کا اختیار بھی انسان ہی کو دیا گیا ہے۔
Top