ناروے سمیت دیگر مغربی ممالک میں آج یعنی یوم تشکر سے اگلے روز ”جمعۃ الاسود“ یا بلیک فرائیڈے منایا جاتا ہے۔ اس روز تمام سوپرمارکیٹس ، شاپنگ مالز اور قریباً ہر دکان میں خاص سیل لگتی ہے جو دیگر سیلز سے قدرے مختلف ہوتی ہے۔ دکانو ں میں غیرمعمولی رش کی وجہ سے دیر سے آنے والے ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں۔ کئی...