سب اراکینِ محفل کو آداب و تسلیمات، در اصل اَس محفل کے ساتھ ساتھ ، اردو ویب سائیٹ کا فورمیٹ میرے لیئے ایک دم نیا ہونے کی وجی سے میں ابھی اس ماحول سے کُچھ کنفیوز ہوں اِسی لیئے فورمز کو ڈھونڈنے اور جاننے کے لئیے ٹائم لگ رہا ہے۔بہر کیف آپ سبھی دوستوں کا بے حد شکریہ کہ آپ نے مُجھے یعنی ہما کو اپنے...