نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    فاتح کون؟

  2. یوسف-2

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    ابن عادل برادر! اصل میں بعض لوگوں کو بعض لوگوں سے، بعض معاملات سے اور بہت سارے دینی مسائل اور اسلامی تعلیمات سے ”الرجی“ ہوتی ہے۔ وہ پڑھنے، سمجھنے، یا معقول دلائل سے جواب دینے کی ”اہلیت“ سے تو ”محروم“ ہوتے ہیں۔ لہٰذا وہ اسی طرح کا ”بے تکا رد عمل“ ظاہر کرتے ہیں۔ اگر صحافت کے زمرہ میں منتخب صحافتی...
  3. یوسف-2

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    جی نہیں سید صاحب سمیت پاکستان کا کوئی بھی مولوی یا سیاستدان خطاء سے پاک نہیں بلکہ خطا سے پُر ہیں۔ جنہیں ان کی بات غلط لگے وہ تنقید کریں۔ جنہیں ان کی بات درست لگے، وہ اس کی حمایت اور اس کا جواز پیش کریں یہ تو اپنے اپنے نظریہ اور سوچ کی بات ہے ویسے جماعت کے تابوت میں ”آخری کیل“ اس سے قبل بھی...
  4. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    میں تو چھلکا اتار کر صرف گودا ہی کھا رہا ہوں۔ چھلکا تو بہت سخت ہوتا ہے اور اسے چبانا اور کھانا بہت مشکل ہے۔ صرف گودا کھائیے۔ ان شاء اللہ فائدہ ہوگا
  5. یوسف-2

    انہیں ہندوستان کے بیس کروڑ مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے

    مندرجہ بالا شخصیات میں اب ڈاکٹر ذاکر نائیک کا نام بھی شامل ہوچکا ہے، جسے صرف بھارتی نہیں بلکہ دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا اعتماد حاصل ہے۔ پیس ٹی وی اردو، پیس ٹی وی انگریزی اور پیس ٹی وی بنگالی کی کروڑوں ویوورشپ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
  6. یوسف-2

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    صاحبو! بڑا تماشا ہوا جب برادرم،عزیزم، اینکرم اور صحافیم جناب سلیم صافی نے ایک لمبی چپ سادھے ہوئے ساڑھے اٹھارہ کروڑ ’’کنفیوزڈ پاکستانیوں‘‘ کواچانک اُن کے ’’کنفیوژن‘‘ سے کھینچ نکالنے کے لیے کھینچا تانی شروع کردی۔ہم پر خفا نہ ہوں۔پاکستانیوں کو ’’کنفیوزڈ‘‘ قرار دینے کا فیصلہ ہمارا نہیں،جناب سلیم...
  7. یوسف-2

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    دووووووووووووووور دووووووووووووور تک :)
  8. یوسف-2

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    (نوٹ: روشنی صرف قرآن اور حدیث میں ملے گی یا پھر ان دونوں کی روشنی سے حاصل ہونے والی حکمت میں ملے گی، باقی سب فکری انتشار ہے، ابہام ہے یا اوہام) ایک حدیث پاک میں گذشتہ امتوں میں سے ایک امت کے ایک فاسق و فاجر شخص کا واقعہ بیان ہوا ہے، یہ واقعہ دراصل توبہ کی اہمیت اور اللہ کی رحمانیت کو واضح کرتا...
  9. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جزاک اللہ آصف بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کی پھوپھی کو صحت دے آمین
  10. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    شمشاد بھائی! یہ بھی انتہائی کڑوا ہوتا ہے۔ لیکن لیسدار ہونے کی وجہ سے جلد حلق سے نیچے اتر جاتا ہے۔ اس کے فوراً بعد کچھ نہ کچھ کھا لینے منہ کا ذائقہ نارمل ہوجاتا ہے۔ ٹکڑے اس سائز کے ہوں کے بآسانی نگلے جا سکیں، حلق میں نہ پھنسے۔ چبانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
  11. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    ایلو ویرا یا گھیکوار کے ویسے تو بے شمار فائدے ہیں۔ لیکن اس کا ایک فائدہ ذیابطیس کے مرض میں بلڈ شوگر کا عمدہ کنٹرول بھی بتلایا جاتا ہے۔ گو ہمارے گھر یہ پودا ایک عرصہ سے پرورش پا رہا ہے، لیکن حال ہی مَیں، میں نے دو مربع انچ قاش کے برابر اسے نہار منہ کھانا شروع کیا تو میری اَن کنٹرولڈ شوگر بہترین...
  12. یوسف-2

    پاکستانی ایجنسی اور انصار عباسی

    مولانا کے نخرے واہ بھئی واہ!...لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین میں نے آپ کا انٹرویو دیکھا، آپ کے اندازو اطوار کا تو ایک زمانہ شیدائی ہے اور یہ بندۂ پُرتقصیر بھی آپ کے اُن لاتعداد ’’خاموش مداحوں‘‘ میں سے ایک ہے...میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے میری لاج رکھ لی،مجھے شرمندگی سے...
  13. یوسف-2

    پاکستانی ایجنسی اور انصار عباسی

  14. یوسف-2

    آئینہ دیکھتے ہی وہ دیوانہ ہوگیا - ریاض خیرآبادی

    ہا ہا ہا آپ ذرا جلدی سے تھوڑا اور ”بڑے“ ہوجائیں، پھر سمجھاتے ہیں آپ کو :p
  15. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    السلام علیکم منصور بھائی! نسخہ کا بہت بہت شکریہ! ”شوگر کے یقینی خاتمہ“ کے لئے جتنے نسخے مارکیٹ میں دستیاب ہیں، ان میں سے یہ وہ نسخہ ہے، جسے میں نے چند ماہ قبل ہی بدست خود تیار کیا۔ بہت ہی ”مزیدار نسخہ“ ہے۔ کھانے میں لاجواب لیکن شوگر ختم ہونے کی بجائے دیگر مسائل پیدا ہوگئے۔ یورین انفیکشن ہوگیا...
  16. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    کیوں؟ بہت کم ہیں یا بہت زیادہ :(
  17. یوسف-2

    ذیابیطس سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ

    جزاک اللہ برادر جی نہیں! میں تو تینوں وقت کھانے سے قبل استعمال کرتا ہوں 25 یونٹ فی وقت۔ ڈاکٹر نے ابتدا میں دو وقت 15 یونٹ کا کہا تھا۔ اور ساتھ ساتھ شوگر لیول مانیٹر کرکے بڑھانے کو کہا تھا۔ بتدریج بڑھا کر 25 تک آیا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ اب مجھے ایک بار مزید ڈاکٹر سے رجوع کرنا پڑے گا۔ ڈاکٹر تو...
Top