نتائج تلاش

  1. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    میرے بھائی آپ کا جواب سر آنکھوں پر لیکن میں بھی تو پھنسا ہوا ہوں ، میری کیا مدد کریں گے۔ آپ حضرات میں تو توقع لیکر آیا ہوا تھا اس فورم میں۔کہ شاید میرا مسئلہ حل ہو سکے۔ مجھے تو مایوسی نظر آ رہا ہے۔
  2. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    ابن سعید صاحب اگر توجہ دیں تو میرا مسئلہ شاید حل ہو جائے گا۔
  3. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    بھائی جان آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن ہر انسان سے غلطی ہو جاتی ہے ، کیا کریں۔
  4. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    بھائی کوئی میری مدد کرسکتا ہے ، میں پریشان ہوں ، کیونکہ اس میں میرا بہت اہم ڈیٹا تھا۔ جو مجھے سخت ضرورت ہے۔
  5. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    بھائی میرے اس میں خاص مواد ہے وہ ری کور کرنا چاہتا ہوں پلیز میری ہلپ کریں۔
  6. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    اس سے نہیں ہو رہا نا، کیوں کہ جو سوالات مجھ سے پوچھ رہے ہیں وہ میں صحیح دے نہیں پا رہا۔
  7. ف

    میل پاسورٹ بھول گیا ہوں۔

    میں اپنا میل پاسورڈ بھول گیا ہوں اور اپنے میل کے کوئی بھی واضح معلومات میرے پاس نہیں ہیں ، میری رہنمائی کریں کہ میں اپنا میل ایڈرس کیسے ریکور کرو۔
Top