نتائج تلاش

  1. س

    عجیب الجھن میں مبتلا ہوں ۔پلیز مدد فرمائیں

    میں عرصہ تقریبا دس روز سے عجیب سے چکر میں پڑ گیا ہوں۔میری ایک چھوٹی سی ویب سائٹ ہے جس پر میں روزانہ دس بارہ گھنٹے گزارتا ہوں ، ہوتا کچھ یوں ہے کہ میری طرف سے وہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد 20 یا 25 منٹ کے لئے آف لائن ہوجاتی ہے جبکہ باقی تمام ویب سائٹس کھلتی ہیں۔20 یا 25 منٹ کے بعد خود ہی میری سائٹ آن...
  2. س

    تعارف خوبصورت محفل

    گوگل سے سرچ کرتے کرتے یہاں تک آیا ہوں اور اندازی سے استقبالیہ میں پوسٹ کر ریا ہوں اگر یان غلط ہو تو تبدیل کر دین ابھی تھورا لککھنے میں تھوڑی مشکل پیش آ رہی ہے میرے خیال میں دو تین پوسٹ میں سہی لکھ سکتا ہوں اور یہاں زیادہ مشکل محسوس نہیں ہو رہی یہ ضرور ہے کہ یہاں کے جو بھی ایڈمن ہیں یا اس سوفٹ...
Top