الف عین
سید عاطف علی
شکیب
ظہیراحمدظہیر
یاسر شاہ
استادِ محترم اور احباب مُکرّم، آداب! بغرض اصلاح ایک غزل
پیش خدمت ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عقل نے دِل سے یہ شکایت کی
اُن سے کیا سوچ کر محبت کی
یوں تو ہر چیز ہے سہولت کی
لذّتیں اور ہیں شکایت کی
لو بچھڑنے لگے ہیں وہ...
الف عین
السلام علیکم استادِ محترم، کیسے مزاج ہیں آپ کے، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔
دراصل ایک مصرع مجھے کئی دنوں سے پریشان کر رہا ہے، جو کہ میرے ذہن میں آیا تھا۔
"دیکھو وہی عبید ہے، پہچان جائیے "
کیا اس میں شتر گربہ ہے؟؟
مجھے تو ایسا ہی محسوس ہوتا ہے۔ لیکن میں نے پھر داغ کا یہ شعر دیکھا، یہاں...
الف عین
سید عاطف علی
یاسر شاہ
شکیب
ظہیر احمد ظہیر
محترم اساتذہ کرام،آداب! بغرض اصلاح ایک غزل
پیش خدمت ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل
طاقت کے حق میں فیصلہ ہوتا ہے آج کل
رِشتوں کا امتیاز ہے دولت کو دیکھ کر
سب سے بڑا جہان میں پَیسہ...
الف عین
سید عاطف علی
ظہیراحمدظہیر
یاسر شاہ
شکیب
محترم اساتذہ کرام، محفل پر پہلی غزل پیش کی ہے۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راہ میں دل رُک رُک جاتا ہے
کوچہءِ جاناں جب آتا ہے
باتوں باتوں میں دل لے کر
کہتے ہو، مجھے کیا آتا ہے
جس پر آے اِس کی مرضی
زور نہ دل پر چل پاتا...
السلام علیکم!
میرا اصل نام عبید صدّیقی ہے۔ میرا تعلق بھارت کے صوبہ اتر پردیش سے ہے۔ پیدائش یوپی کے ضلع فیض آباد میں ہوئی۔ رہائش ممبئی میں ہے۔
میں ایم-ایس-سی کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں۔
میٹرک تک کی تعلیم اردو میڈیم سے ہوئی۔
بچپن سے 'اردو' اور 'science' پسندیدہ مضامین رہے۔
اسکولی تعلیم ختم ہونے...