محمد حسن اجمیری

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • *‏الفاظ ۔ ہر *"لفظ"* کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ جس میں اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے- *کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔
    محمد حسن اجمیری
    محمد حسن اجمیری
    قسط نمبر 3
    لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،
    *یہ تو دانت رکھتے ہیں، جو کاٹ لیتے ہیں۔*
    *یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔*
    *یہ پاؤں رکھتے ہیں، جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔*
    اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں *"لہجہ"* کا اسلحہ تھما دیا جائے،
    تو یہ وجود کو *"چھلنی"* کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔
    محمد حسن اجمیری
    محمد حسن اجمیری
    قسط نمبر 4
    اس لئے اپنے لفظوں کے بارے میں *"محتاط"* ہو جائیں،
    انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لیں کہ یہ کسی کے "وجود' کو سمیٹیں گے-
    یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔

    کیونکہ--!

    *یہ آپکی "ادائیگی" کے غلام ہیں اور آپ ان کے بادشاہ!*
    *اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے-
    شعیب گناترا
    شعیب گناترا
    سلام، کیا یہ آپ تحریر ہے؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top