• اسلام عليكم ! لفظ" بگھیلا" کی وضاحت کردیں .
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    یہ لفظ بگھیرا کی ہی کوئی شکل لگتا ہے ۔ بمعنی درندہ ٹائیگر۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    اردو لغت بورڈ کی لغت میں یہ لکھا ہے۔


    بَگھیلا
    ۱. رک : بھاگیل معنی نمبر ۱.
    ۲. وہ پرندہ جولڑائی میں بھاگ گیا ہو
    محمداحمد
    محمداحمد
    وعلیکم السلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top