موجو

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • عبداللہ میرا شہزادہ
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ماشاءاللہ۔ یہ اوتار میں عبداللہ ہے؟ اللہ اپنی رحمتوں میں رکھے۔ آمین
    موجو
    موجو
    شکریہ بھائی جی یہ میرا بیٹا عبداللہ ہے
    سرخ رنگ خون بہانے کی علامت ہے اور پھر یہی خون دکھا کر مظلوم بننا کالا رنگ کالے کرتوتوں کی علامت ہے سبز رنگ عوام کو سبز باغ دکھانے کی علامت
    السلام علیکم۔ امید ہے بخیر ہونگے۔
    انترنیٹ پر شمس نوید عثمانی صاحب کی کتاب "کیا ہم مسلان ہیں" کی تلاش کے دوران آپ کا لنک ملا۔ اندازہ ہوا کہ آپ نے اس کتاب کو ینٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا شرو ع کیا تھا۔ مین اس وقت پاکستان سے باہر ہونے کی وجہ سے پیپر کاپی لینے سے قاصر ہوں۔ ازراہ کرم، اگر آپ کے پاس سوفٹ کاپی کا لینک ہو تو مجھے عنا یت کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
    میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز (حافظ شیرازی)
    برادر السلام علیکم
    آپ نے احمدیوں کے متعلق ایک مراسلہ لکھا تھا حال ہی میں ۔ وہ محفل پر موجود ہے یا نہیں ازراہ کرم اطلاع فرما ئیے
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے
    اللہم طہر قلبی من النفاق وعملی من الریاء ولسانی من الکذب آمین
    نایاب کا دانت درد شروع ہوا تو واصف حسن بیگ آ موجود ہوئے ماشاء اللہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top