اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
پہلی بار دسمبر میں اتنی سردی پڑی ہے کہ مسلسل پانچ راتوں سے درجہ حرارت منفی 20 یا اس سے کم ہوتا ہے۔ عام طور پر سردی کی شدت یہاں فروری اور مارچ میں ہوتی ہے جب درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سے بھی نیچے جاتا ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سانوں کی۔۔۔ ساڈے تے ایتھے روز سورج نکلدا ائے۔۔۔ ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔ اور پھر بھی "لوگ" ہیں کہ کاجو کھائے جاتے ہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کہاں۔ مک گئے جی :(
قیصرانی
قیصرانی
اور لے لو یارا۔ یہ بھی کوئی بات ہے بھلا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کل لاؤں گا :)
قیصرانی
قیصرانی
میں لا دوں؟ اس بار "کلہے کلہے" کھائیے گا تاکہ دو شفٹیں لگ سکیں۔ ورنہ ایک ہی شفٹ میں کام "نبڑ" جائے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ دو دو والا آئیڈیا بھی آپکا ہی تھا۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
وہ تو میری اپنی ذاتی خودغرضی تھی یارا کہ میں زیادہ کھا جاؤں گا۔ پر آپ نے تو جھاڑو ہی پھیر دی :)
قیصرانی
قیصرانی
نہ صرف جھاڑو بلکہ پوچا بھی لگا دیا :) ویسے کتنے سگھڑ ہیں آپ بھی۔ ہماری بھابھی کو تو جیتے جی جنت مل گئی ہوگی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا اسی جنت سے تبصرہ کر رہا ہوں اس وقت
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا۔۔۔ بھابھی کا نام "رضوان" تو نہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہیں الحمد اللہ میں نے لڑکی سے شادی کی ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
جنت کے دربان کا نام رضوان ہے یارا۔ پریشان مت ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دربان پر بھی معترض ہیں ہم۔ ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
چلیں، آپ اعتراض کرتے رہیں۔ مفت میں جنت میں داخلے کا بندوبست کر رہا تھا۔ آپ نے کوئی اور "جگاڑ" لگائی ہوئی ہوگی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا جنت میں داخلے پر بھی مشکوک کروا رہے تھے آپ۔ اگر مان لیتا تو جنت کا پتہ نہیں پر امریکہ کا ویزا ضرور مل جاتا۔ ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
آپ کو غلط فہمہی ہوئی ہے۔ رضوان بھائی ابھی بھی پاکستان ہوتے ہیں :)
Top