اردو محفل فورم

حسان خان
حسان خان
قبض میں بہت فائدہ دیتی ہے۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
تجربہ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ تاہم یہاں کافی کمیاب ہوتی ہے اس لئے جب بھی ملے تب لازمی کھاتا ہوں :)
حسان خان
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں کاجو کھا رہا ہوں :)
قیصرانی
قیصرانی
کلہے کلہے :) یا پھر دو دو کاجو ایک وقت میں کھا رہے ہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دو دو اک وقت میں :) ہا ہا ہا کمال کی بات یارا :)
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میں تو ایک دن خریدنے گیا تھا لیکن امی جان نے منع کیا اور کہا "پُتر بڑی گرم ہندی وا پوہ دا مہینہ چڑھ لین دے فیر کھا لویں"
اور اب ہمارا خشک خوبانیوں اور منقیٰ پر انھصار ہے۔پنسار والا سپیشل میرے لیے خوبانی اور انجیر لیکر آیا ہے
Top