اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
انا للہ و ان الیہ راجعون۔
میں نے صبح جب یہ خبر پڑھی تو دل بہت برا ہوا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کمال کی بے حسی ہے کہ کوئی نیچے آکر پکڑنے کی کوشش کرتا تو شائد صرف چوٹیں آتیں۔ مگر لوگ تو تصاویر کھینچنے میں مشغول تھے۔
محمد امین
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
بستیاں چاند ستاروں پہ بسانے والو
کرہِ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ
فراز صاحب نے درست ہی کہا تھا۔
Top