اردو محفل فورم

انیس الرحمن
انیس الرحمن
یہ تو دھمکی ہوئی خرم بھائی۔۔۔ :)
عمر سیف
عمر سیف
ٹیکنالوجی کے سپیلنگ غلط ہیں ذرا چیک کر لیں لوگو میں۔ :)
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میں کر چکا ہوں جناب بہت پہلے ہی۔
عمر سیف
عمر سیف
گُڈ ۔۔۔
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم
ضبط بھائی اردو کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ یہ لوگو نایاب بھائی نے بنا کر دیا ہے اور اردو محفل پر میں نے سب سے پوچھا تھا اور زیادہ طر کہتے ہیں کہ دونوں طرح لکھا جاتا ہے لیکن زیادہ ٹیکنالوجی لکھا جاتا ہے اب نایاب بھائی کے مطابق یہ بھی درست ہے تو اس لیے ابھی تک یہی رہنے دیا ہے باقی اگر زیادہ مناسب نا ہوا تو نایاب بھائی تبدیل کر دیں گے
Top