نہیں احمد۔ ذوالقرنین دراصل اپنی اردو کی دھاک بٹھانا چاہتے ہیں۔ مشکل مشکل ترجمہ کر کے۔ ان کا اصل مقصد یہ ہے کہ دو چار سٹیٹس کا ترجمہ کریں گے۔ پھر لوگ ان کے تراجم ااکٹھے کر کے ' نیرنگ خیال کے تراجم' کے نام سے ایک مجموعہ چھاپ دیں گے جس کی ساری رائلٹی ان کو مل جائے گی۔