اردو محفل فورم

مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
جو عادات دوسروں کو ہم میں ناپسند لگتی ہیں وہی ہمارے لیے چھوڑنا ناممکن بات ہے بھئی:) اور ہمیں اپنی وہی عادات پسند ہیں ۔۔ ؛) اب عادات مت پوچھ لینا چندا :)))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اچھا چلیں میں نہیں پوچھتی لیکن ہوتا یہی ہے کہ جو باتیں ہمیں اپنی اتنی پسند ہوتی ہیں وہ دوسروں کو اچھی نہیں لگتیں :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
متفق :)) اور ہم کسی کے لیئے خود کو کیوں بدلیں ۔۔۔ہے نا :))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
یعنی کہ لے دے کہ اپنے پاس فقظ اک نظر تو ہے ۔۔۔۔کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم؟
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
بلا تبصرہ :)) ویسے اب ایسے بھی حالات نہیں ؛))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میرے تو بالکل نہیں ہیں اپیا مجھے بہت کچھ خود کو سب کے لیئے بدلنا پڑا ورنہ مجھے ایک وقت سب سر پھری کے نام سے پکارا کرتے تھے:)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہمم ۔۔۔۔ اچھی بات ہے :) اچھا بیٹا ہم سحری بنا کر آتے ہیں ۔۔آپ ہوئیں تو بات ہو جائے گی ورنہ کل تک کے لیے اللہ حافظ ۔جیتی رہیئے ۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
جی اپیا اور مجھے بھی اس وقت کی دعا میں یاد رکھئے گا ۔۔۔اپنا بہت سا خیال رکھئے گا ۔۔۔:)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
فی امان اللہ!
قرۃالعین اعوان
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
آداب ! بیٹا کیسی ہیں آپ؟
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟
کل تو آپ اپنے شہر اور گھر چلی جائیں گی انشاءاللہ!
:)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
جی انشاء اللہ ۔۔کل صبح سویرے ہی نکلنا ہے ۔۔۔:) آپ کہیئے کیسا رہا آج آپکا دن ؟ اور گھر میں کیسے ہیں سب؟
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
دن اچھا رہا :) گھر میں اللہ کا شکر سب ٹھیک ہیں :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہمم ۔۔۔ اور صبح آپ کافی لیٹ سوئی نا آپ ۔۔۔ہم نے دیکھا آپکو وآپس آ کر کچھ کہنا چاہا بھی مگر خاموشی سے چلے گئے ۔۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میں آپ کو دیکھ رہی تھی پھر سوچا کچھ نہیں لکھتی بہت تنگ کرتی ہوں آپ کو۔۔۔:)
میں سوئی کب جاگ رہی ہوں مسلسل :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
بہت غلط بات بیٹا ۔۔آپکو سو جانا چاہیئے اب۔۔۔اگر کوئی ضروری کام نہیں کر رہی آپ تو سو جایئے ۔۔۔مسلسل جاگنا مضر صحت ہے ۔۔
قرۃالعین اعوان
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہاں بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں ہم ۔۔۔یہ کوئی بات ہے بھلا اتنا بھی جاگتا ہے کوئی ۔۔۔مسلسل اوہ میرے خدا !! چلیئے فٹا فٹ سو جایئے
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ٹھیک ہے اپیا ۔۔۔۔اپنا خیال رکھئے گا بہت سا :)
اللہ حافظ!
فی امان اللہ!
Top