اردو محفل فورم

مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہمیں معلوم ہو گیا تھا :) تو کب جانا ہے پھر گاؤں؟؟:)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ابھی تو کوئی آثار نہیں:)
مجھے تو پہلے آپ کے قریب والا صحرا دیکھنا ہے :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
اووووہ اچھا چھا ضرور آیئے بلکہ پہلے آیئے پہلے پایئے :) آپکا اپنا صحرا ہے :))) ویسے آثار کب تک ہیں ۔۔گاؤں جانے کے ؛)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ہمم ابھی نہیں ہیں آثار :)
لیکن میں آپ کا صحرا ضرور دیکھنے آؤں گی انشاءاللہ! :)
آپ نے کڑک چھاپ پینا کم کی؟
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
موسٹ ویلیکم :) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیااااااا ہم نے سنا نہیں ذرا اُونچا بولو لڑکی ؛)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اب تھوڑی نہ آپ نے سننا ہے :)
اس کا مطلب کہ آپ زور و شور سے مشغلہ جاری رکھئے ہوئے ہیں :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
:)))) آپکو تو پتہ ہے ہمیں سردی کتنی لگتی ہے ۔۔۔اور سردیون میں تو یہ بہت ضروری ہو جاتی ہے بیٹا :)))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
جی جی بجا فرمایا آپ نے :)
چلیں میں اب جاتی ہوں اور بہت اچھا آپ سے اتنی ڈھیر ساری باتیں کرکے۔۔۔!
کیا آئندہ بھی مجھے اجازت ہے بات کرنے کی یا آپ نے توبہ کی:)؟
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
بہت اچھا لگا
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہمیں بھی بہت اچھا لگا آپ سے باتیں کر کے اور آپکو بلکل اجازت ہے آپ ہم سے کسی بھی وقت بات کر سکتی ہیں ۔۔جیتی رہیے خوش رہیے۔۔۔اور خوب سارا سویئے :)))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
شکریہ!
آپ بھی شادآباد رہیں ۔۔۔چائے کم پیا کیجئے گا۔۔۔:)
شب بخیر!
فی امان اللہ!
:)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
السلام علیکم
کیسی ہیں؟
:)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
وعلیکم سلام ۔۔ٹھیک ہیں بیٹا اپ کیسی ہیں ؟ کیسا گزرا آج کا دن آپکا ؟اور ابھی تک سوئی کیوں نہیں ؟؟؟
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
دن اچھا گزرا روز جیسے گزرنے والے دنوں کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔اس وقت مجھے جاگنا پڑتا ہے اپیا مجبوری جیسی بات ہے:)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہمم دال میں کچھ کالا ہے ۔۔۔ایسا ہی ہے کیا ؛)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
دال میں کالا تو نہیں ہے اپیا دال تو بالکل ٹھیک ہے :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہممم اچھا تو پھر ۔۔۔۔۔ :) اور کیا کرتی رہیں دن بھر ۔۔محفل گردی کے علاوہ :) آج کا سب سے اچھا کام بتایئے اپنی آپی کو :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
آج کا سب سے اچھا کام کہ کوئی برا کام نہیں کیا سب اچھا کیا :)
دن بھر تو دو ہی کام ہوتے ہیں ایک گھر کے کام دوسرے محفل گردی :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
زبردست بھئی یہ تو بڑا اچھا کام ہے ۔جیتی رہیئے ۔ اچھا یہ بتایئے کہ گھر کے کاموں میں سے سب سے پسندیدہ کام کون سے لگتا ہے؟ :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
گھر کے کاموں میں کوئی کام برا لگتا ہی نہیں لیکن پسندیدہ کام پریس کرنا :)
Top