اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
آپ سوچ رہی ہوں گی کہ یہ لڑکی بہت منہ میاں مٹھو ہے لیکن مجھے اچھا لگتا ہے محبتیں پھیلانا ان کا ذکر کرنا :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
بلکل درست فرماتیں ہیں وہ یہ جو عینیاں ہوتیں ہیں نہ ان کے بغیر کہیں بھی مزا نہیں آتا :) ہمیں بھی چین نہیں پڑتا ان کے بغیر :))))
قرۃالعین اعوان
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہرگز نہیں ہم ایسا ویسا نلکل نہیں سوچ رہے ۔۔۔ بلکہ ہم تو آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہماری خاموشی توڑ ڈالی ۔۔۔۔اور اب آپکو بھی اندازہ ہو گیا ہو گا کہ ہم کم نہیں بولتے :)))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
نہیں آپ تو صرف جواب دے رہی ہیں بول تو میں رہی ہوں :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
انتہا ئی غیر متفق ؛) اب بولوں کیسے !!! :))))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
:) اس کو سننا کہتے ہیں لیکن یہان پر سننا لکھنا کہلا رہا ہے :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
اچھا اااااا :) سمجھ گئے ۔۔۔۔تو آپ پڑھ رہی ہیں پھر تو اگر ہم لکھ رہے ہیں ۔۔۔پڑھنا زیادہ آسان ہے لکھنے کے ۔۔۔جس طرح بولنا آسان ھے نسبتّا سننے کے ؛))))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
:):) یہاں پر تو خاصی ٹھنڈ ہوگی آپ کو پتا ہے ہم کراچی والے تو ترس جاتے ہیں ٹھنڈ کے لیئے
اور میں تو جب تک کے میری ناک ٹھنڈی نہ ہو مانتی ہی نہیں کے سردی آگئی
مجھے پتا ہے آپ کو بہت ٹھنڈ لگتی ہے :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ارے آپ کو کیسے پتہ بھئی کہ ہمیں ٹھنڈ لگتی ہے:))) جی ادھر اچھی خاصی سردی ہے ۔۔۔ ویسے ہماری بنتی نہیں سردیوں سے ۔۔۔ :) کراچی والے جگہ بدل کر دیکھ لیں فرق معلوم ہو جائے گا :) لگتا ہے آپکو بہت پسند ہیں سردیاں :))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میں نے تعبیر اپیا کے تھریڈ میں آپ کے کمنٹس پڑھے تھے:)
مجھے تو حد سے سوا پسند ہیں !
ڈسمبر میرا پسندیدہ مہینہ ہے
اور سردیوں کی شامیں اور صبحین بھی
ساردیوں کی بارش میں کئی بار برف کھائی میں نے:)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
اوووووہ اچھا :) ارے واہ آپ تو بہت آرٹسٹک مائنڈڈ ہیں زبردست :) مگر سردیوں کی راتوں کے بارے میں کچھ نہیں فرمایا آپ نے وہ کیسی لگتی ہیں :))اتنی لمبی کہ ختم ہونے میں ہی نہیں آتیں :)) ہے ناں
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
مجھے تو بہت اچھی لگتی ہیں کمبل کے بجائے میں نے امی سے کہا مجھے رضائی منگوا کر دیں میں اس میں چھپ کر کوئی کتاب پڑھتی ہوں اور چائے پیتی ہوں اور خوب مزے کرتی ہوں
مجھے سردیوں کی کوئی بات بری نہیں لگتی:)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
اللہ بھلا کرے آپکا ۔۔۔واہ بھئی واہ خوب مزے ہیں کرتی ہیں گویا :) پھر کسی سرد ملک کی طرف نکل جایئے 12 مہینے عیش پروگرام :))
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
سرد ممالک تو نہیں البتہ گاؤں میں رہوں گی وہاں بھی سردیاں اچھی ہوتی ہیں
میں کافی دیسی ہوں
مٹکے کا پانی پیتی ہوں
اور دیسی چیزیں پسند کرتی ہوں :)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اور پابندی سے ڈائرئ لکھتی ہوں
آپ کو پتا ہے میرے پاس اب کوئی 22 ڈائریاں ہوگئی ہیں :)
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
زبردست بھئی :) خوب ہے ہم متاثر ہوئے آپکی بات سے ۔۔اچھا بتایئے کون سے گاؤں میں ریئے گا بھلا؟؟ کوئی خاص گاؤں ہے ؟جہاں جا کر رہنے کو دل کرتا ہے آپکا؟
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
میرا اپنا گاؤں ہے وہاں میرے تایا رہتے ہیں
کندیاں اور پکا کڑار والا میانوالی سے کچھ آگے ہے
مدیحہ گیلانی
مدیحہ گیلانی
ہممم آپکا سسرال تو نہیں ؛)
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
جی ٹھیک پہچانا آپ نے:)
Top