اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صد ہزار متفق اپیا :)
محمداحمد
محمداحمد
خوب پچھلے دنوں کہیں پڑھا تھا کہ "بریانی کھائیے۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ آپ کی بریانی کھائی جائے۔" :)

لگتا یہ بھی اسی قبیل کی کوئی شے ہے۔ ویسے آپ نے اسے "آج کی نصیحت" میں کیوں نہیں لکھا ۔ :)
نایاب
نایاب
محترم بہنا ۔ اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
یہ اتنی تلخ نصیحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیران ہی نہیں پریشان ہو گیا میں تو پڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
سس! آپ نے تو سوچ کا جغرافیہ ہی بدل ڈالا ۔۔۔:)
یعنی کہ رولادیں اس سے قبل کہ کوئی آپ کو رلائے :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
نیرنگ خیال بھائی، آپ نے ہی یہ نصیحت کی تھی :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
محمد احمد بھائی، بریانی کا بھی کہتے ہوں گے اسی قبیل میں ۔ اسی طرح نماز کا سنا ہوا ہے کہ نماز پڑھیے قبل اس کے کہ آپ کی نماز پڑھی جائے
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
نہیں نایاب بھائی، یہ تو دراصل نیرنگ خیال بھائی نے اپنے دھاگے میں لکھی ہوئی تھی نصیحت تو میں وہاں سے یہ نصیحت نقل کر لی یہاں :)
سیدہ شگفتہ
سیدہ شگفتہ
جی عینی سس، یہ نصیحت تو نیرنگ خیال بھائی کی نصیحت سے بھی بڑھ کر ہے :) اب ہم اگلا اسٹیٹس یہی لکھیں گے :)
قرۃالعین اعوان
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپی میں کسی کو نصیحت نہیں کرتا۔ زمینی حقائق بیان کرتا ہوں بس۔ :)
Top