پروین شاکر کا شعر ہے۔ وہ جب سے شہرِ خرابات کو روانہ ہوا براہِ راست تعلق کو اک زمانہ ہوا وہ شہر چھوڑ کے جانا تو کب کا چاہتا تھا یہ نوکری کا بلاوہ تو اک بہانہ ہوا