اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تو آپ نے بتانا ہے کہ کیوں کرتے ہیں ایسی باتیں :)
قیصرانی
قیصرانی
یہ نہیں کہا کہ کیوں کرتا ہوں ایسی باتیں، یہ کہا ہے کہ کیوں کرتے ہیں (آپ) ایسی باتیں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں سدھرنے والا ہوں عنقریب :)
قیصرانی
قیصرانی
اللہ نہ کرے یار، پھر نئی کہاوتیں کہاں سے آئیں گی :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا چلیں سدھرنا منسوخ. ویسے بلال یہ سوچ رہا ہوگا کہ آئندہ ان کو سٹیٹس پر نہیں آنے دوں گا.
قیصرانی
قیصرانی
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دل چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں :)
قیصرانی
قیصرانی
محمد بلال اعظم، مبارک ہو. اب آپ ایک عدد کوچہ ملنگاں کے مالک بن گئے ہیں. ابھی یہ کوچہ ہے تو بے بی، امید ہے کہ جلد ہی بڑا ہو جائے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا کوچہ سپلیاں اس کا نام رکھا جائے گا.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
میرا سب سے لمبا سٹیٹس
بہت بہت مبارک ہو آپ کو.
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
ہم راہی کوچہ عشق کے ہیں
انشاءاللہ جلد ہی بڑا ہو جائے گا.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو کر لو کمائیاں!!! بھائی عشق وشق کچھ نہیں. باتیں ہیں ساری. کبھی سمجھاؤ گا
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جب سمجھاؤ گے، تب تک تو میں خود سمجھ جاؤں گا.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پر پھر بھی وہ نہ سمجھو گے جو ہم سمجھائیں گے
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
آپ اب ہی سمجھا دیں، کہیں دیر نہ ہو جائے اور میں یہ کہتا پھروں کہ
کوئی تعویز ہو ردِ بلا کا
میرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم محبت کے پیچھے پڑ جاؤ
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
محبت کا پتہ بتائیے برائے مہربانی؟
میں ابھی اُس کے پیچھے پڑ جاتا ہوں.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
تم اک کنفیوژ آدمی ہو. پہلے یہ بتاؤ کہ تمہارے پیچھے کونسی محبت پڑی ہے. اگر تمہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ محبت ہے. تو میرے پاس بھجوا دو. میں خود دیکھ لوں گا. ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
دھاگہ ہے کہ شیطان کی دُم
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
محبت کو بھجواؤں کیسے
ٹی سی ایس
یا بنک ڈرافٹ کی شکل میں
ویسے محبت خواب میں بھی آتی ہے.
Top