اردو محفل فورم

ذوالقرنین
ذوالقرنین
اللہ رب العزت ہماری دادی اماں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اللہ رحم کرے اور انہیں جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
نیلم
نیلم
اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے،آمین
قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
اللہ تعالی انہیں جلد از جلد صحت یاب کر دیں آمین!
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اللہ جی ان کو جلدی سے ٹھیک کردیں۔ آمین
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جزاک اللہ بالخیر
Top