اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا ہا چلیں اگلی بار ادھر ہی سہی. آپکی مہمانی کا لطف بھی اٹھایا جائے گا :)
قیصرانی
قیصرانی
میں منتظر رہوں گا

پس نوشت: اگلے ہفتے سے برفباری کی توقع ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا :) اتنی جلدی تو پاسپورٹ آفس سے پاسپورٹ نہیں ملنا. چلیں تصویریں ہی سہی :)
قیصرانی
قیصرانی
بلوچستان کے وزیر اعلٰی بن جائیں. پاس پورٹ پاس پورٹ ہی ہوتا ہے چاہے اصلی ہو چاہے جعلی؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لیکن پھر یہ بھی کہنا پڑے گا ونٹر ونٹر ہوتا ہے چاہے گرمی ہو یا سردی. یہ ویڈیو بہت کمال ہے اسکی :)
قیصرانی
قیصرانی
کون سی وڈیو جناب؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ونٹر ونٹر ہوتا ہے..... یہاں یوٹیوب نہیں چلتی ورنہ لنک بھیجتا
قیصرانی
قیصرانی
اوہو، چلیں منتظر ہوں یو ٹیوب کے کھلنے کا :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
قیصرانی
قیصرانی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اک قیصرانی نے یوٹیوب کا سہارا لے کر
ہم پاکستانیوں کے یوٹیوب نہ چلنے کا اڑایا ہے مذاق.
اللہ معاف نہیں کرے گا... وہاں پر بھی بین ہوگی انشاءاللہ :) حق کا پرچم لہرائے گا. ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا. جنت میں یہی تو فائدہ ہے کہ ممنوعات کی اجازت ہوگی لیکن ان کے مضر اثرات نہیں ہوں گے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہنس لو کل کو یہی سے طوفان اٹھیں گے. :)
قیصرانی
قیصرانی
کل کے اٹھتے آج اٹھ لیں. میں کون سا طوفان سے ڈرتا ہوں. بس تھوڑی سی برف ڈال دیجئے گا طوفان میں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ابھی ابھی کوچہ ملنگاں سے آ رہے ہیں کیا ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
ارے نہیں یار. طوفان اس لئے قبول ہے کہ برف کا ہے. ورنہ کون پوچھتا ہے طوفان ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی.. ادھر تو بات بات پر طوفاں اٹھتا ہے. طوفان بدتمیزی :) برف والے کی تو آس ہی رہے گی آپکو
قیصرانی
قیصرانی
پھر طوفان کو بھی رہنے ہی دیں؟
نیرنگ خیال
عبدالروف اعوان
عبدالروف اعوان
گھر گھر یہی حال ہے بھائ ، یہاں لندن میں بھی کام یخ سے یخ بستہ ہو رہا ہے آہستہ آہستہ
Top