اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انّ للہ وا نّ الیہ راجعون.
کیسے بٹ صاحب؟ کیا ہوا؟ یہ سانحہ کیوں؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
میرے خدا بھیاااااا
انا للہ وانا الیہ راجعون
عاطف بٹ
عاطف بٹ
دو لڑکوں نے اسے کھیتوں میں لے جا کر بہت بےدردی سے قتل کردیا۔ لاش پانچ چھ دن کے بعد ملی اور اتنی بری حالت میں تھی کہ بیان نہیں کیا جاسکتا۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ اکبر! اللہ مقتول کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. اور مقتول کے درجات بلند فرمائے
مجرموں کی نشاندہی ہو گئی کیا؟
بٹ صاحب الفاظ نہیں کہ اس سانحہ پر تسلی کیسے دی جاتی ہے.
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیا مجھے بہت رونا آ رہا ہے
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی، ملزمان گرفتار ہوگئے ہیں۔ دونوں لڑکے تقریبآ اٹھارہ بیس سال کے ہوں گے۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
عائشہ بچے، یہ زندگی بہت ہی عجیب ہے۔ اس میں بہت کچھ سہنا اور برداشت کرنا پڑتا ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
بھیاااااا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
بہت سی چیزیں ہم انسانوں کے اختیار میں نہیں ہوتیں عائشہ، اور ہمیں ان کے لئے بس دعا اور صبر کرنے کا ہی حکم دیا گیا ہے۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اللہ جی آپ لوگوں کو صبر دے بھیا
اٹس سو ہرٹنگ
عاطف بٹ
عاطف بٹ
آمین۔ یس، اٹ از۔ تھینکس
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
انا للہ وانا الیہ راجعون.اللہ تعالیٰ آپکو صبر عطا فرمائے
Top