یہ ٹیم فاونڈیشن سسٹم کا Bug ہے. حسیب نے کہا تھا کہ آپ اپنے سٹیٹس پر کام کی باتیں لکھا کریں تو وہ لکھی ہے.
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی.. ویسے بھیا آپ کے اس کام کے اسٹیٹس پر بھی ہم دنیا جہان کی باتیں کر سکتے ہیں ناں.. حسیب بھائی دیکھنے آئیں کہ کیا کیا ڈسکس ہوا ہے یہاں اور کہیں... کہ کھودا پہاڑ.. نکلا چوہا... ہی ہی ہی ہی