اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مقدس بہنا نے ہزار کہا اور تم سیدھی اک لاکھ پر پہنچ گئی ہو. چلو اچھا ہو گیا. اب بندہ اتنے پوائنٹس دینے سے انکار کرتے وقت اچھا تو لگتا ہا ہا ہا ہا
مقدس
مقدس
ہاہاہاہاہاہا.. بھیا کے بچے
نیلم
نیلم
lollll,آپ سے یہ ہی اُمید تھی...:(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دیکھا میں امیدوں ہر ہمیشہ پورا اترتا ہوں کیوں مقدس بھیا ہو تو ایسا. :)
مقدس
مقدس
جی جی جی ہمیں بھی اپنی عقل کے دشمن بھیا بت اچھے لگتے ہیں.. کیوں نیلم :):)
نیلم
نیلم
ہاں بلکل
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شعیب بھائی سوچ رہے ہونگے کہ کدھر کمنٹ کر بیٹھا ہوں. ہا ہا ہا
اؤے ظالمو عقل کا دشمن نہ کہو ورنہ یاد رکھو مجھے لاگ آؤٹ کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہا ہا ہا
مقدس
مقدس
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااااااا
بس پھر ہم سے معاہدہ کر لیں.. آپ نے سب کو بتانا ہے کہ مقدس اور نیلم بہت سیانی ہیں
نیلم
نیلم
Lolll
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم منصور کہلائیں گے پر جھوٹ نہ بولیں گے :)
نیلم
نیلم
ہیں آپ کا تو اتنا اچھا نام تھا،کب بدلا؟
م
محمد شعیب
ہاں ہاں ضرور سوچ رہے ہیں۔
م
محمد شعیب
بندہ بہنوں کے چکر میں کم ازکم عید کے وقت تو پڑے ہ نا۔ ورنہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔
م
محمد شعیب
ویسے نیرنگ بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟ :p
م
محمد شعیب
نیلم اپیا! نام بدلتے دیر لگتی ہے کیا!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اللہ تم سب کو پوچھے۔ استعارہ بھی کوئی چیز ہے ظالمو!!
نیلم
نیلم
ہاں نہ شعیب بھیا،،،
نیلم
نیلم
اب یہ استعارہ کون ہے...کئی بھابھی کا نام بھی تو نہیں بدل دیاlollll
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ستارہ اور استعارہ کے فرق کو سمجھ بالکی۔۔۔۔
م
محمد شعیب
مطلب سچ میں نام بدلتے دیر نہیں لگتی۔ :p
Top