اردو محفل فورم

س
ساجد
سعود بھیا ، میں خود کون سا ہنس رہا ہوں. آپ کا پیغام پڑھتے وقت بھی آنکھوں کی شبنم بار بار ساف کرنا پڑی.
ابن سعید
ابن سعید
ہمیں حیرت ہوتی ہے کہ دوسرے احباب اس دھاگے میں جوابات اور تبصرے کیسے لکھ رہے ہیں اور ہمارے ہمارے ہاتھوں اور حواسوں کو کیا ہو جاتا ہے وہاں پہونچ کر؟
فرحت کیانی
فرحت کیانی
سعود بھائی میں نے بھی چوتھی کوشش کے بعد تبصرہ لکھا ہے اور وہ بھی اتنا وقت لگا کر :(
ابن سعید
ابن سعید
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ارے ہمارے سویٹ بھیا کیوں روئے ؟ :(
Top