اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
آج کل کافی سنجیدہ نہیں ہوگئے آپ؟
نیلم
نیلم
ہی ہی ہی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نہ یار جٹ ایویں الزام نہ لا ساڈے تے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
2@نیلم یہ ہی ہی کس لیئے۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
کبھی دل ٹوٹ رہا ہے کبھی آپ تباہ ہورہے ہیں.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
شاپر ہی شاپر
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
حسیب نذیر گِل اصل بات یہ ہے کہ شعر اچھا لگا تو لکھ مارا۔۔۔۔۔ اب شاعری ایسی پڑھنے کو مل رہی تو میرا کیا قصور۔۔۔ :(
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
کوئی مزاحیہ کلام پڑھ لیا کرو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی ہن کل دا دن مزاحیہ شعراں دا۔۔۔۔ عنوان اے جٹ دی فرمائش
نیلم
نیلم
آپ سنجیدہ ہوگئےاس لیے..llollll
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سنجیدہ ہو تب تم لوگ ہنستے ہو۔ نہ ہوں تب۔۔۔ میں کیڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈاہنواں
نیلم
نیلم
چھت پہ منجی ڈال لے
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
یار منجھی چھت پر ڈھانے اور سونے کی وجہ سے مجھے زکام ہوگیا ہے لہذا اندر کسی کمرے میں ڈھا لو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
رات نوں ٹھنڈ ہو جاندی بی بی۔ کنے عرصے توں چھت تے نئیں ستی۔۔۔۔ :)
Top