اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کی ہو گیا بٹ جی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
نیچے ایک خبیث ایک ملازم کی اونچی آواز میں سب کے سامنے بےعزتی کررہا تھا اور اس بےغیرت کی تحریریں پڑھ کر لوگ سمجھتے ہیں کہ اس جیسا عالم کوئی ہوگا ہی نہیں۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
پتہ بھی تو چلے کس کی بات کررہے ہیں؟
عثمان
عثمان
بتائیے نا ، آخر کون ہے وہ دانشور؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بس بٹ جی چھڈ دیو اناں نوں۔۔۔ جاندی کرو
عاطف بٹ
عاطف بٹ
لعنت بھیجیں اس الو کے پٹھے پہ۔ نام بتانے سے ایک نئی بحث چھڑ جائے گی۔
عاطف بٹ
عاطف بٹ
چھڈ دتا سر۔
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
عاطف بھائی آپ بھی نا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ اب کیا ہوا حسیب؟
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
بس یار تم نے تجس میں مبتلا کر دیا اور اب پوچھ رہے ہو کیا ہوا؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
تجسس میں کیوں مبتلا ہوگئے ہو؟ نام بتا دیا تو کیا ہوگا؟
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
سکائپ پہ بتا دو یار
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہا۔۔۔ ہارون الرشید کی بات کررہا تھا میں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
چلو حسیب ہن ٹھنڈ پے گئی
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہاہاہا
عثمان
عثمان
دلچسپ!
مقدس
مقدس
وہ کون ہیں
حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
میں نے تو کافی عرصے سے اسے پڑھنا ہی چھوڑا ہوا ہے
Top