اردو محفل فورم

حسیب نذیر گِل
حسیب نذیر گِل
کیوں کیا ہوا؟
ذوالقرنین
ذوالقرنین
پتا نہیں حسیب بھائی! ونڈوز کرکے جب شٹ ڈاؤن کرکے دوبارہ کھولتا تو ونڈوز کرپٹ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں سمجھا کہ کاروبار شروع کر لیا ہے۔ کیا مسئلہ آ رہا ہے؟ آپ میڈیا بدل کر دیکھیں۔ اس سے کام چلے گا۔ زیادہ چانس یہی ہے کہ آپ کے پاس میڈیا میں مسئلہ ہے
ذوالقرنین
ذوالقرنین
ہاہاہاہا!
ہارڈ ڈسک کے c پارٹیشن میں گڑ بڑ تھا۔ پارٹیشن میجک سے فارمیٹ کرنے کے بعد اب ونڈوز صحیح لگ رہا ہے۔
Top