اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ شوق رکھتے ہیں آپ... تو خزاں رسیدہ پتوں کے مناظر دکھایئے نہ. بہت عمدہ منظر ہوتے ہیں یہ
قیصرانی
قیصرانی
آج کل بارشوں کا موسم چل رہا ہے. جونہی کچھ صورتحال بہتر ہوتی ہے، پیش کرتا ہوں :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اففف بارش کو بھی تو لے آئیں کیمرے کی آنکھ میں... یہ تو اور بھی خوبصورت منظر ہوتا
قیصرانی
قیصرانی
مجھے تو بہت پسند ہے لیکن لوگ مجھے دماغی طور پر کچھ کھسکا ہوا سمجھتے ہیں کہ تاریکی، برف اور بارش اور ٹھنڈک کسی نارمل انسان کی پسند نہیں ہو سکتے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی اپنے آپ کو کہیں پر مجھے ہر گز کھسکا ہوا نہ کہیں کیوں کہ مجھے بھی یہ سب بہت پسند ہے اور کوئی مجھے پاگل نہیں کہتا. ہو ہو ہو
Top