یہ تو سراسر زیادتی ہے، ایک تو ناعمہ نے چیٹنگ کی ہے اور آپ بانسری بھی اسے ہی دے رہی ہیں۔ قیمتی بانسری ہے تو مجھے دیں کیونکہ ناعمہ بچی ہے اور اس سے کہیں گم بھی ہوسکتی ہے وہ بانسری۔