اردو محفل فورم

مہ جبین
مہ جبین
ارے بھائی خیریت ہے؟؟؟؟؟
یہ کس خبیث کی ایسی تیسی ہو رہی ہے؟؟؟
اتنا غصہ ؟؟؟؟
س
ساجد
ارے بھائی ، احوال پڑھتے ہی کہیں مجھ پر غصہ اتارنے تو نہیں آ رہے؟۔
ابن سعید
ابن سعید
اللہم انی اعوذ بک من الخبث و الخبائث... :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
کل میرا ایک الو کے پٹھے سے کلب میں جھگڑا ہوگیا تھا، میں نے کل تو اس کو وہیں ٹھیک کردیا تھا مگر آج ایک بہت اچھے دوست سے فون پہ بات ہوئی جو مجھ سے شدید ناراض تھے کیونکہ اس خبیث نے میرے ان دوست کو میرے کردار کے بارے میں کوئی غلط بات کہی تھی، مجھے بات کا پتا چلا تو انتہائی غصے میں تھا اور سوچا کہ اس کا حساب چکتا کرکے ہی آتا ہوں۔
مہ جبین
مہ جبین
لیکن بھائی اس خبیث کی ایسی تیسی کرنے سے بہتر یہ نہیں تھا کہ آپ اس کو اللہ کی رضا کے لئے معاف کردیتے
شاید وہ آپکے اس عمل سے متاثر ہوکر خود ہی آپ سے معافی مانگ لیتا
غصہ پینے والے ، اللہ کی رضا کے لئے صبر کرنے والے ، معاف کرنے والے اور حق پر ہونے کے باوجود
اپنا حق معاف کرنے والے لوگ اللہ کے دربار میں بلند مقام پاتے ہیں
Top