اردو محفل فورم

س
ساجد
گھوڑے کے ساتھ ساتھ تانگہ بھی بیچ کر تو نہیں سوتے آپ؟.
مقدس
مقدس
ویسے مزہ آجائے بھیا اگر آپ سوتے رہ جائیں تو
ہی ہی ہی .... بقول ہمارے انہوں کہ میرے دماغ میں ہمیشہ الٹی باتیں ہی آتیں ہیں :):):)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
میں سب کچھ ہی بیچ باچ کر سوتا ہوں ساجد بھائی! :)
عاطف بٹ
عاطف بٹ
ہاہاہا۔۔۔ مقدس کی دعا سنی گئی۔ میری آنکھ ڈیڑھ بجے کے بعد کھلی! :)
مقدس
مقدس
اوئی.... ہی ہی ہی بھیا
عاطف بٹ
عاطف بٹ
اب تو لگتا ہے مجھے تیمور کی پارٹی جوائن کرلینی چاہئے! :) :)
مقدس
مقدس
کوئی نہیں آپ میری ٹیم میں ہیں بھیا
Top