علی چوہدری

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جناب من علی بھائ۔
    آپ کا مسرت نامہ بسرنامہ عبارت کلام مولا علی پڑھ کر از حد مسرت مزید ہوئ ، مبارکبادئ عید اللہ الاکبر قبول کریں ۔اور جیسا کہ قول اعلی ہے ۔من لم یشکر الناس لم یشکر اللہ ۔کہ جس نے اخوان مومنین کا شکریہ ادا نہ کیا ،اس نے اللہ کا شکریہ ادا نہ کیا ۔ناس اور اللہ کے درمیان کم ہی مواقع ہیں کہ اسطرح بالراست اس کے بارگاہ تک اس کے بلانے پر پہنچا جاسکے ۔ایک راستہ شکریہ کا ہے۔

    خیر اندیش ۔سعداللہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top