اردو محفل فورم

چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
استاد جی ، کسے غریب دی بدعا لے کے ہی ڈوبے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ھا ھا ھا نہیں مینو لے کے ڈبو گا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
میری منو، تے قربانی دے چھڈو
جس طرح (عیسائیوں کے مطابق) حضرت عیسی مصلوب ہو کر ان کے سب گناہ بخشوا گئے
تساں وی ساڈا خیال کرو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ھا ھا ھا بس جی کردے کجھ ۔ جہ تھوڑی دیر ھور روزہ نہ کھلیا تے ایہ کم آپیئ ھو جانا اے
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
وصیت تو کر دیں
عزرائیل قائد اعظم جتنا ٹائم کا پابند ہے
مہلت نہیں دے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مولا چھوٹے غالب کو بھی روزہ رکھنے کی توفیق دینا :)
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ھاھاھاھاھاھاھاھا
آپ کا مشن میں ہی مکمل کروں گا
بس آپ جلدی سے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہاں تو وقت ھوا چاھتا ھے لگتا ھے آج آپ کو مایوس لوٹنا پڑے گا
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ
سورج کو تیل لگا دیتا ہوں
خود بخود تلک جائے گا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ھا ھا ھا لو سر جی بعد از افطاری ملاقات تھی سی
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
یار تھوڑی جئیں پنڈ تان ڈے چا
میں وی روزہ کھولیساں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اجن بیٹھے او ھن تائیں تا کھل گیا ھو سی :)
Top