پپو

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تمام دوستوں کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارکباد ہو امید کرتا ہوں سب دوست اللہ تعالیٰ ky دئے گئے اس مواقع سے بہت زیادہ استفادہ کریں گے
    آپ نے اسلامی ممالک کے تعارف والے میرے دھاگے پر صرف پاکستان کا تعارف ہی کرایا اور آنا چھوڑ دیا وجہ؟
    جناب آپ ہمارے دوست ہی تو ہیں اور میں یاہو یا msnپر چیٹ نہیں‌کرتا کیونکہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان کی روزی روٹی کا بندوبست بھی خدا نے میرے ذمہ لگایا ہے
    بھائی میرا نام محمد طارق سیلم ہے اور محفل پر سب مجھے پپو کے نام جانتے ہیں اور محسن میرا عہدہ ہے نام نہیں اور اس درخت کا نام مجھے بھی معلوم نہیں ہے
    سلام محسن صاحب آپ نے اس درخت کا انگلش اور اردو نام شاید بتایا ھی نھیں اب تک چلو ابھی بتا دیں شکریہ خدا حافظ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top