اردو محفل فورم

عثمان
عثمان
ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ سب کی زندگیوں کو پھر سے خوشیوں سے بھر دے۔ آمین!
عائشہ تو ٹھیک ہیں نا۔
زین
زین
اللہ تعالیٰ آپ اور اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے. ہماری دعائیں یقینا آپ کے ساتھ ہیں.
Top