اردو محفل فورم

محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
کوئی بات نہیں، میں نے تو ویسے ہی پوچھا تھا کہ آپ اچانک چلے گئے تھے نا.
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم
اچانک تو بجلی جاتی ہے ہی ہی جزاک اللہ مشاعرہ ویسے بہت اچھا جا رہا ہے
Top