اردو محفل فورم

فرخ منظور
فرخ منظور
احمد بھائی، نوید صادق کافی مصروف تھے۔ بہت عرصے سے میرا بھی ان سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ بہرحال آج کوشش کرتا ہوں فون کرنے کی۔
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ۔۔۔۔۔! آصف شفیع صاحب کا کچھ پتہ ہے؟
فرخ منظور
فرخ منظور
نہیں، آصف شفیع صاحب رابطہ منقطع ہوئے کافی عرصہ ہو گیا۔
Top