اردو محفل فورم

مقدس
مقدس
گھوری ڈالنے کے لیے اور کس لیے بھیا :)
ابن سعید
ابن سعید
تاکہ کبھی کبھی یہ خیال آئے! :)
زیک
زیک
کبھی جب کبھی کبھی گانے کو دل کرتا ہے۔ :) یا جب محفل پر نازی نظر آتے ہیں :)
ابن سعید
ابن سعید
زیک
یہ "کبھی کبھی" وہی ہے نہ جو "دل میں خیال آنے" سے پہلے آتا ہے؟ :-)
زیک
زیک
"خیال آئے" نہیں بلکہ "خیال آتا ہے"
مقدس
زیک
زیک
ویسے میرا خیال ہے کہ اگر اردوویب کے سرور کو جرمنی منتقل کر دیں تو کیسا رہے گا؟ :)
ابن سعید
ابن سعید
جرمنی بھیجنے کا خیال کیوں آیا؟ نازیوں کی ناز برداری کے لئے؟ :) :) :)
زیک
زیک
بالکل۔
ابن سعید
ابن سعید
اللہ خیر کرے! :)
مقدس
مقدس
زیک بھیا طبعیت ٹھیک ہے ناں آپ کی
ہی ہی ہی
ابن سعید
ابن سعید
مقدس
مقدس
واؤ گریٹ ۔۔ کون سی کتاب بھیا
مقدس
مقدس
ویسے مصنف کون ہیں اور مجھے بھی پڑھنی ہے یہ بک
ابن سعید
ابن سعید
اس کتاب کو گوگل بکس اور آئی بکس میں شائع کرنا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا۔ :)
زیک
زیک
کوشش کرتا ہوں شام کو فیس بک پر تصویریں کھینچ کر لگا دوں۔
مقدس
مقدس
بھیا اگر آپ نے کی ناں تو مجھے برا دیجیے گا۔۔۔ فیس بک کے درشن کبھی کبھار ہی ہوتے ہیں :)
ابن سعید
ابن سعید
منتظرم! :)
مقدس
مقدس
آئی مین بتا دیجیئے گا :)
زیک
زیک
ویسے برا کرنے میں بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں مقدس!
Top