اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
محض ایک کلمہ شناخت کہ میرا پہلا ای میل ایڈریس اسی نام سے تھا تو محفل پر بھی اسے ہی چلا دیا :) دوسرا اگر کوئی لکھتے ہوئے غلطی کر جائے تو مقدس نام کی بے حرمتی نہیں ہوگی
چھوٹاغالبؔ
چھوٹاغالبؔ
ھاھاھاھاھا
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نام کدھر ہے؟
قیصرانی
قیصرانی
یہ بھی ایک نیرنگی ہی رہی خیال کی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نام ہے کہ طلسم ہفت اقلیم :)
قیصرانی
قیصرانی
ہفت اقلیم تو گئی، اب تو سوئس بینک کا دور ہے جس میں ساری دنیا کی اقلیمیں جمع ہوتی ہیں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے تو بس اقلیم ہی مل جائے. :)
قیصرانی
قیصرانی
اقلیم مردانہ نام نہیں؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اخلاق طور پر زنانہ ہونا چاہیئے. مگر آپ کو پتہ اب کہاں وہ اخلاقی روایات..... :)
قیصرانی
قیصرانی
ہاہاہا... یعنی آپ نے "دست شفقت" لازمی پھیرنا ہے چاہے ایسے یا پھر ویسے :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
غلط مت جانئے ہمیں... ہمارا تباہ ہونے والی قوموں سے کوئی تعلق نہیں. قسمیں
قیصرانی
قیصرانی
انفرادی افعال اپنی جگہ ہوتے ہیں. جوقوم تباہ ہو گئی، ان سے آپ کا یا ہمارا کیا تعلق؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
انفرادی افعال بھی ہمارے دائرہ قانون سے باہر نہیں جاتے. ہا ہا ہا
قیصرانی
قیصرانی
تو پھر فکر کاہے کی. لیکن جس بات سے آپ گریز کر رہے ہیں وہ آپ کے "انفرادی" بس سے باہر ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہا ہا ہا قیصرانی بھائی میں معافی مانگتا ہوں اپنے اقلیمی خواہش کی
قیصرانی
قیصرانی
یہ معافی بھی آپ کے انفرادی فعل سے باہر کی چیز ہے جناب. ہاہاہا :)
Top